قانونی دستاویزات

ہمارے قانونی معاہدوں اور کاروباری شرائط و ضوابط کے بارے میں آپ کے جاننے لائق تمام معلومات حاصل کریں۔

اعلانات

9 ستمبر 2024

ہم .Exness (SC) Ltd، Exness (VG) Ltd، Exness B.V کے تمام کلائنٹس کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے اپنی کاروباری پیشکشوں کو بہتر بنانے کی کاوش جاری رکھنے اور اپنے کلائنٹس کے ساتھ تعلقات کے کلیدی پہلوؤں کو بہتر بنانے کے لیے اپنے کلائنٹ معاہدے کی حال ہی میں تجدید کی ہے۔ آپ یہ تسلی رکھ سکتے ہیں کہ اپ ڈیٹ کردہ کلائنٹ معاہدہ .Exness (SC) Ltd، Exness (VG) Ltd، Exness B.V کے ساتھ آپ کے تجارتی آپریشنز کو متاثر نہیں کرے گا۔

ہم آپ سے اپ ڈیٹ کردہ کلائنٹ معاہدے کا جائزہ لینے کی درخواست کرتے ہیں اور سوالات کی صورت میں ہمیں support@exness.com پر ای میل کریں۔ ہماری پیشہ ورانہ کسٹمر سپورٹ کی ٹیم کو آپ کی مدد کرنے میں خوشی ہوگی۔

براہ مہربانی نوٹ کریں کہ اس وقت آپ کی طرف سے مزید اقدام کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اپ ڈیٹ کردہ کلائنٹ معاہدہ پانچ (5) کاروباری دن میں خودبخود نافذ ہوگا۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں

خود دیکھیں اور جانیں کہ 800,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔