رقم جمع اور نکالنا
Exness کے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی آسانی اور سیکورٹی کا تجربہ حاصل کریں۔ مقامی، باسہولت اور محفوظ ادائیگی کے طریقوں اور بلاجھنجھٹ ٹرانزیکشنز سے لطف اندوز ہوں۔
آغاز سے اختتام تک بلاجھنجھٹ تجربہ
ہمارے ادائیگیوں کے بے مثال سسٹم سے مستفید ہوں: عالمی اور مقامی ادائیگی کے سسٹمز کے ذریعے بلاجھنجھٹ ڈیپازٹس، 24/7 رسائی اور بنا کسی پریشانی کے فنڈز کا ریلیز۔
آپ کی سہولت کیلئے ادائیگی کے طریقے
بلاجھنجھٹ طور پر ڈیپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے کیلئے عالمی، مقامی اور محفوظ ادائیگی کے طریقے۔
آپ کے پیسے آپ کے ہیں۔ بس بات ختم
فوری رقم نکلوانے کی ہماری خصوصیت کی مدد سے کسی بھی دن، کسی بھی وقت اپنے فنڈز تک رسائی حاصل کریں۔¹
رقم نکلوانے کی فیس بھول جائیں²
ہم آپ کی تیسری پارٹی کی ٹرانزیکشن فیس ادا کرتے ہیں تاکہ آپ کو نہ کرنی پڑے۔
آپ کی رقم ہمارے ساتھ محفوظ ہے
دنیا کے سب سے بڑے ریٹیل کثیر اثاثوں والے بروکر کے طور پر، ہم سیکورٹی کی متعدد پرتوں کا اطلاق کرتے ہیں تاکہ آپ کے فنڈز کو محفوظ رکھیں اور آپ کے درخواست کرنے پر وہ فورً آپ کیلئے دستیاب ہوں۔
علیحدہ اکاؤنٹس
ٹاپ سیکورٹی اور ذہنی سکون یقینی بنانے کیلئے ہم آپ کے فنڈز متعدد درجہ 1 بینکس میں علیحدہ اکاؤنٹس میں رکھتے ہیں۔
رقم نکلوانے کی محفوظ ٹرانزیکشنز
آپ کا رقم نکلوانے کا پراسیس محفوظ اور سیکور ہوتا ہے، یہ ایک بار کے پاس ورڈ والے توثیقی طریقوں کے ذریعے تحفظ یافتہ ہوتا ہے۔
PCI DSS سند یافتہ
ہم نے کارڈ ہولڈر کی ڈیٹا سیکورٹی کیلئے کامیابی کے ساتھ PCI DSS تعمیل کے تقاضے پاس کیے ہوئے ہیں۔
3D محفوظ ادائیگیاں
ہم تمام اہم کریڈٹ کارڈز جیسے Visa اور Mastercard کیلئے 3D سیکور ادائیگیاں فراہم کرتے ہیں۔
3 آسان مراحل میں اپنے فنڈز ڈیپازٹ کریں
مرحلہ 1
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور اس کی توثیق کریں
مرحلہ 2
دستیاب ادائیگی کے طریقوں میں سے ایک منتخب کریں
مرحلہ 3
اپنی ڈیپازٹ کی درخواست مکمل کریں
اکثر پوچھے گئے سوالات
فوری ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا کیا ہے؟
فوری' کی اصطلاح بتاتی ہے کہ ٹرانزیکشن ہمارے فنانشیل ڈپارٹمنٹ کے ماہرین کی جانب سے مینوئل پراسیسنگ کے بغیر چند سیکنڈ میں انجام دے دی جائے گی۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اگرچہ یہ ہماری جانب سے فوراً پراسیس کر دی جاتی ہے، آپ کی ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے کی درخواست پراسیس ہونے میں آپ کے ادائیگی کے سسٹم کے فراہم کنندہ کی جانب سے کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
بینک کارڈ کے ذریعے Exness سے رقم نکلوانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
Exness کی طرف سے رقم نکلوانے کی تمام درخواستیں فوراً پراسیس ہو جاتی ہیں۔ اس کے بعد آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست ہمارے کارڈ پراسیسرز اور آپ کے بینک کو بھیجی جاتی ہے، اس پورے پراسیس میں یعنی فنڈز کے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ظاہر ہونے میں 1 تا 30 کاروباری دن لگ سکتے ہیں، یہ وقت آپ کے بینک اور آپ کی رہائش کے ملک پر منحصر ہے۔
کیا میں ایسے اکاؤنٹ میں فنڈز نکلوا سکتا ہوں جو میرا اپنا نہ ہو؟
فنڈز صرف آپ کے اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں نکلوائے جا سکتے ہیں۔ یہ فنانشیل سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے نافذ کی گئی ایک تدبیر ہے۔
میں رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کیلئے کون سے ادائیگی کے اکاؤنٹس استعمال کر سکتا ہوں؟
رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کیلئے آپ کو اپنے ذاتی ادائیگی کے اکاؤنٹس ہی استعمال کرنے چاہئیں۔ ہم براہ راست ادائیگیاں یا تیسری پارٹیوں کو یا ان کی جانب سے ادائیگیاں قبول نہیں کریں گے۔ ٹرانزیکشنز سے متعلق آپ کو درکار تمام معلومات آپ کے ذاتی علاقہ میں موجود ہیں۔ اگر آپ کا ڈیپازٹ کا ادائیگی کا طریقہ رقم نکلواتے وقت دستیاب نہ ہو تو متبادل حل کیلئے چیٹ کے ذریعے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ کبھی کبھار، کچھ ادائیگی کے طریقے مینٹننس کیلئے آف ہو سکتے ہیں۔
میں رقم کب ڈیپازٹ اور نکلوا سکتا ہوں؟
رقم ڈیپازٹ کرنا اور نکلوانا 24/7 انجام دیا جا سکتا ہے۔ اگر ڈیپازٹ یا رقم نکلوانا فوری نہ ہو تو ہم اسے 24 گھنٹے کے اندر پراسیس کریں گے۔ یاد رکھیں، آپ کے بینک یا ادائیگی کی سروس کو اس میں تھوڑا زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ ادائیگی کے سسٹمز کی جانب سے ہونے والی رقم ڈیپازٹ یا نکلوانے کی پراسیسنگ میں کسی بھی تاخیر کیلئے ہمیں ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ہم کسی پیشگی نوٹیفکیشن کے بغیر رقم ڈیپازٹ اور نکلوانے کا پراسیسنگ وقت تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
کیا میں ڈیمو اکاؤنٹ سے رقم نکلوا سکتا ہوں؟
نہیں، آپ اپنے ڈیمو اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکلوا سکتے۔ ڈیمو اکاؤنٹس ورچوئل ٹریڈنگ اکاؤنٹس ہیں جنہیں ٹریڈنگ اور حکمت عملیوں کی مشق کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور ان میں موجود فنڈز مکمل طور پر ورچوئل ہوتے ہیں۔
اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں
خود دیکھیں کہ Exness کیوں 800,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔