کرنسی کنورٹر

کیا آپ کو کرنسی جلدی سے کنورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے آسان استعمال کرنسی کنورٹر میں تفصیلات درج کریں۔ آپ کو ہمیشہ ہی تازہ ترین ریٹس ملیں گی کیونکہ ہمارا کنورٹر ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

کرنسی کنورٹر کیسے کام کرتا ہے

نئی کنورژن شروع کرنے کیلئے، ان مراحل کو فالو کریں:

  • 6 ڈراپ ڈاؤں فہرستوں میں سے کسی سے بھی اپنی بنیادی کرنسی منتخب کریں

  • 5 تک دیگر کرنسیاں منتخب کریں

  • بنیادی کرنسی کی رقم درج کریں

  • اور ایکسچینج ریٹس خودکار طور پر کیلکولیٹ ہو جائیں گے

اگر آپ کوئی بھی کرنسی تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو بس ڈراپ ڈاؤن فہرست سے اپنی مطلوبہ کرنسی منتخب کریں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ایکسچینج ریٹ کا تعین یا فلوٹنگ ریٹ سے ہوتا ہے یا فکسڈ ریٹ سے۔

فلوٹنگ ریٹس کو عالمی مارکیٹس پر سپلائی اور ڈیمانڈ کی بنیاد پر کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔ کرنسی کی ہائی ڈیمانڈ اس کی قدر بڑھا دے گی جبکہ کم ڈیمانڈ قیمت کو نیچے لے جائے گی۔

دوسری طرف، فکسڈ ریٹ تب ہوتا ہے جب کسی حکومت کی جانب سے اپنے سنٹرل بینک کے ذریعے کسی کرنسی کو دوسری میجر کرنسی کے مقابلے میں سیٹ کیا جائے، جیسے جاپانی ین یا امریکی ڈالر۔

چونکہ فاریکس کی قیمت بندی کئی عوامل جیسے معاشی اور سیاسی ایونٹس، نیوز ریلیزز، سرمایہ کاروں کے اعتماد وغیرہ مبنی ہوتی ہے اس لیے کوئی ایک مخصوص دن ایسا نہیں ہے جو کرنسی ایکسچینج کرنے کیلئے بہترین وقت ہو۔

اپ ٹو ڈیٹ زر مبادلہ کی شرح جاننے کیلئے، Exness کے کرنسی کنورٹر جیسا کرنسی کنورٹر بہترین طور پر موزوں ہے جو ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں

خود دیکھیں کہ Exness کیوں 700,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔