سرمایہ کاری کا کیلکولیٹر

آپ کا آرڈر
نتائج
مارجن
سپریڈ کی لاگت
کمیشن
مختصر سویپ
لمبا سویپ
پیپ کی قدر

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ایک کارآمد اور آسان ٹول، Exness سرمایہ کاری کا کیلکولیٹر آپ کی ٹریڈنگ پوزیشن کی مبادیات کو خودکار طور پر کیلکولیٹ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے، جس میں مارجن، سپریڈ کی لاگت، کمیشن، سویپ شارٹ، سویپ لانگ اور پیپ کی قدر شامل ہیں۔

یہ آل ان ون کیلکولیٹر خاص طور پر مفید ہے جب آپ مختلف انسٹرومنٹ کی اقسام پر متعدد کھلی ہوئی پوزیشنز کیلئے مندرجہ بالا اقدار کا پتہ چلانا چاہتے ہوں۔ 

کیلکولیٹر پر: وہ Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں جس پر آپ ٹریڈ انجام دے رہے ہیں (Standard، Standard Cent، Pro، Raw Spread یا Zero اکاؤنٹ)۔

  • وہ لیوریج اور اکاؤنٹ کرنسی درج کریں جو آپ نے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیلئے سیٹ کی تھی۔ جب آپ فکسڈ مارجن کے تقاضوں والے ٹریڈنگ انسٹرومنٹس منتخب کریں گے تو لیوریج فیلڈ غیر فعال ہو جائے گی۔

  • دستیاب فاریکس کرنسی کی جوڑوں، دھاتوں، اسٹاکس، اشاروں، توانائیوں اور کرپٹو کرنسیوں کی فہرست سے اپنے ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کا انتخاب کریں۔

  • اپنی ٹریڈ کا لاٹ سائز سیٹ کریں، پھر 'کیلکولیٹ' بٹن پر کلک کریں۔

آپ مطلوبہ مارجن، سپریڈ کی لاگت، کمیشن، شارٹ اور لانگ سویپ اور پوزیشن کی پیپ کی قدر کے لیے کیلکولیشن کے نتائج دیکھ سکیں گے۔

فی الوقت سرمایہ کاری کیلکولیٹر پر 6 اقدار دکھائی جائیں گی۔

  • مارجن یہ وہ مطلوبہ سرمایہ یا بیلنس ہے جو آپ کی کھلی پوزیشن کو برقرار رکھنے کیلئے درکار ہے۔

  • سپریڈ کی لاگت - یہ وہ رقم ہے جو آپ پوزیشن کھولتے وقت ادا کرتے ہیں۔ یہاں کیلکولیٹ کردہ سپریڈ کی لاگت گزشتہ ٹریڈنگ کے دن کے اوسط سپریڈ کے لحاظ سے ہے۔ جیسا کہ سپریڈ مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے متحرک انداز میں تبدیل ہوتا ہے، حتمی سپریڈ کی لاگت کا تعین پوزیشن کھولنے کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔

  • کمیشن - کمیشن Raw Spread اور Zero اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کیلئے چارج کی جانے والی فیس ہے۔ یہ ہر تجارت کردہ لاٹ پر لاگو ہوتی ہے نیز پوزیشن کھولنے اور بند کرنے دونوں پر چارج ہوتی ہے۔ کمیشن کی قدر جو آپ کیلکولیشن کے نتائج میں دیکھتے ہیں وہ ٹریڈ کی دونوں سمتوں (کھلنے اور بند ہونے) کیلئے کُل فیس ہے جو پوزیشن کھلتے وقت چارج کی جائے گی۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ سپریڈز آرڈر کے فلوٹنگ منافع اور خسارے کی کیلکولیشن میں شامل ہوتے ہیں جبکہ کمیشن فیس علیحدہ لاگت ہے۔

  • سویپ شارٹ اور لانگ - سویپ رات کو کھلی چھوڑی گئی پوزیشنز پر لاگو کردہ سود ہے اور یہ ٹریڈ کے لحاظ سے لانگ یا شارٹ ہو سکتا ہے۔ سویپ شارٹ Sell کی پوزیشن کی شرح ہے جبکہ لانگ سویپ Buy کی پوزیشن کیلئے ہے۔

  • ہیپ کی قدر - یہ 1 پیپ کی قدر کی تعین کرتا ہے، جو یہ کیلکولیٹ کرنے میں مدد کرتا ہے کہ کہ اگر ٹریڈ کی قیمت ایک پیپ سے حرکت کرتی ہے تو ٹریڈر کتنی رقم کمائے گا یا گنوائے گا۔ پیپ کی قدر کو نرخ کی کرنسی میں اس فارمولہ کے ساتھ کیلکولیٹ کیا جاتا ہے، لاٹس x معاہدے کا حجم x پیپ سائز۔

پری سیٹ لیوریج ہونے کی وجہ سے مخصوص انسٹرومنٹس کی لیوریج خاکستری ہوتی ہے۔ ایسی صورتوں میں لیوریج کو ٹھیک کیا جاتا ہے، اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور یہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی لیوریج سے متاثر نہیں ہوتی۔

اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں

خود دیکھیں کہ Exness کیوں 700,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔