MetaTrader WebTerminal

براہ راست اپنے براؤزر سے دنیا کے نمایاں ترین پلیٹ فارمز پر تجارت کریں، ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

کوئی ڈاؤن لوڈ نہیں، کوئی انسٹالیشن نہیں

Metatrader WebTerminal آپ کو کوئی اضافی پروگرام انسٹال کیے بغیر مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ براؤزر کے ذریعے کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر ڈیسک ٹاپ ورژن کی طرح بہت ساری انہی خصوصیات کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں۔

ہر علامت ایک جگہ میں

MetaTrader WebTerminal آپ کو Exness کی پیش کردہ ہر ایک دستاویز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ MetaTrader کے مارکیٹ واچ سے، آپ ہر دستیاب CFD کیلئے رئیل ٹائم قیمتوں، سپریڈز، وغیرہ پر نگاہ رکھ سکتے ہیں۔ ایک ہی کلک سے چارٹس کے بیچ سوئچ کریں اور جب بھی چاہيں فوراً نئے چارٹس کھولیں۔

جامع تجزیہ

MetaTrader سنجیدہ تاجروں کے لیے پسند کا پلیٹ فارم ہے کیونکہ یہ 40 سے زائد پہلے سے موجود، حسب ضرورت بنانے کے قابل اشاروں اور ایک معاشی کیلنڈر سے آراستہ ہے۔ چارٹ کے تقریباً کسی بھی پہلو میں آپ کی پسند کے لحاظ سے ترمیم کی جا سکتی ہے اور اشاروں کے امتزاج لگ بھگ لامحدود ہیں۔

پلیٹ فارم کی تفصیلات

MetaTrader 4 WebTerminal
MetaTrader 5 WebTerminal

ان پر دستیاب ہے

Windows، Linux، macOS, iOS، Android

Windows، Linux، macOS, iOS، Android

اکاؤنٹ کی اقسام

تمام MT4 اکاؤنٹس

تمام MT5 اکاؤنٹس

چارٹ کی اقسام

کینڈل، بار، لائن

کینڈل، بار، لائن

زیر التواء آرڈرز

بائی لمٹ، بائی اسٹاپ، سیل لمٹ، سیٹ اسٹاپ، ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس

بائی لمٹ، بائی اسٹاپ، سیل لمٹ، سیل اسٹاپ، بائی اسٹاپ لمپ، سیل اسٹاپ لمپ، ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس

Exness ہی کیوں

ہم منصفانہ ٹریڈنگ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور سبھی کیلئے مارکیٹ سے بہتر حالات آفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

فوری رقم نکلوانا

اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹

انتہائی تیز عمل درآمد

انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔

اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت

ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔

MetaTrader Webterminal دریافت کریں

براہ راست اپنے براؤزر سے دنیا کے نمایاں ترین پلیٹ فارمز پر تجارت کریں، ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔