Exness کا انتخاب کیوں کریں

ہمارے مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو برتری دیں۔

برتری کے ساتھ ٹریڈ کریں

ہمارے نمایاں مارکیٹ کے حالات، ٹریڈنگ کی خصوصیت اور پروپرائٹری تحفظ آپ کی حکمت عملی کو وہ برتری دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔

کم اور مستحکم سپریڈز

سبھی انسٹرومنٹس پر تنگ، قابل پیشنگوئی سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں، اتار چڑھاؤ کے وقتوں میں بھی۔³

اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ

منفرد حفاظتی خصوصیت کے ساتھ کم اسٹاپ آؤٹس کا تجربہ حاصل کریں، اس خصوصیت کو اسٹاپس آؤٹس کو مؤخر کرنے یا مکمل طور پر روکنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

رات بھر کی کوئی فیس نہیں

سبھی FX میجرز، زیادہ تر FX مائنرز، سونے، کرپٹو اور انڈیکسز پر رات بھر پوزیشنز ہولڈ رکھیں، بالکل مفت۔

انتہائی تیز عمل درآمد

MetaTrader پلیٹ فارمز اور ہمارے از خود تیار کردہ Exness Terminals دونوں پر ملی سیکنڈز میں ٹریڈز انجام دیں۔

0% اسٹاپ آؤٹ لیول

سبھی اکاؤنٹس پر 0% مارجن لیول اسٹاپ آؤٹ کے ساتھ مارکیٹس میں دیر تک رہیں۔

حسب منشا بنائی جا سکنے والی لیوریج

1:لامحدود تک کی لچکدار لیوریج کے ساتھ اپنی خطرے کے نظم کی حکمت عملی کے مطابق اپنی لیوریج میں ترمیم کریں۔

آپ کے پیسے آپ کے ہیں۔ بس بات ختم۔

بنا کسی اضافی فیس کے اپنے فنڈز تک جب چاہیں جیسے چاہیں رسائی پائیں۔

فوری رقم نکلوانا¹

رقم نکلوانا سیکنڈز میں پراسیس کیا جاتا ہے، اس سے آپ کو ویک اینڈز پر بھی اپنے فنڈز تک رسائی ملتی ہے۔

کوئی ٹرانزیکشن فیس نہیں²

ہم آپ کی تیسری پارٹی کی ٹرانزیکشن فیس ادا کرتے ہیں تاکہ آپ کو ادا نہ کرنی پڑے۔

مقامی ادائیگی کے آپشنز

متعدد مقامی اور بین الاقوامی ادائیگی کے فراہم کنندگان کے ساتھ، آپ کے پاس انتخاب کرنے کی آزادی ہے۔

خطرے کا ایک وقت ہوتا ہے اور جگہ ہوتی ہے

آپ کے فنڈز اور ڈیٹا ہمیشہ سیکور ہوتے ہیں۔ Exness کے ساتھ آپ انڈسٹری کے نمایاں پروٹوکولز کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں۔

ٹریڈنگ کا شفاف طرز عمل

ہماری مکمل ٹک ہسٹری کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی بیک ٹیسٹ کریں۔ خود دیکھیں کہ ہماری قیمت بندی اور عمل درآمد کتنے قابل اعتماد ہیں۔

متعدد ریگولیٹری لائسنسز

ہم نمایاں بین الاقوامی گورننگ اداروں کے تحت لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہیں۔ یہ جانتے ہوئے ٹریڈ کریں کہ آپ کا فنانشیل ڈیٹا محفوظ ہے۔

علیحدہ اکاؤنٹس

آپ کے فنڈز کو ہمیشہ کمپنی فنڈز سے علیحدہ رکھا جاتا ہے لہذا آپ کے پاس ہمیشہ ان تک رسائی ہوگی۔ کوئی اگر مگر نہیں۔

آپ بس ٹریڈنگ پر دھیاں دیں۔ باقی سب ہم پر چھوڑ دیں۔

آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا ٹریڈ کرنا ہے اور کب ٹریڈ کران ہے۔ ہم پس پردہ کڑی محںت کرتے ہیں تاکہ آپ کی لاگتوں کو کم سے کم کیا جائے اور آپ کے عمل درآمد کو بہتر بنایا جائے۔

ٹریڈنگ کی کم لاگتیں

مارکیٹ کے سب سے مسابقتی کمیشن اور سپریڈ کی سطحوں کا تجربہ حاصل کریں۔³

مارکیٹ کا کوئی اثر نہیں

کسی بھی دوسرے ٹریڈر کی طرح اسی سپریڈ اور قیمت بندی پر بڑے آرڈرز ٹریڈ کریں۔³

ٹریڈ کا بہتر اطلاق

گارنٹی شدہ لیکویڈیٹی کے ساتھ ہمارے از خود تیار کردہ اطلاق کے پراسیس سے مستفید ہوں۔

آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں

خود دیکھیں اور جانیں کہ 800,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔