MetaTrader 4 (MT4)

ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مفت، Exness تاجروں کو contract for differences (CFDs) کے ذریعے کرنسی کے جوڑے اور دیگر مالیاتی انسٹرومنٹس کی تجارت کیلئے MetaTrader 4 تجارتی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

MetaTrader 4 کے بارے میں

ہر سطح اور تجربے کے تاجروں میں ایک جانا پہچانا تجارتی پلیٹ فارم، MetaTrader 4 بروکرز اور تاجروں دونوں کیلئے اہم سمجھا جا سکتا ہے۔ پلیٹ فارم کی انفرادیت اور یہ تجارتی تجربے کو کس طرح بہتر بناتا ہے دریافت کرنے کیلئے پڑھنا جاری رکھیں۔

MetaTrader 4 کا استعمال

ٹرمینل کے کئی ٹولز، بشمول لچک دار تجارتی سسٹمز، الگورتھمک تجارت اور موبائل تجارت صلاحیت کی ہر سطح والے تاجروں کو مالیاتی مارکیٹس میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ MetaTrader 4 کے یہ لازمی حصے نا صرف آپ کو مؤثر طور پر داخلے اور اخراج کے پوائنٹس کی نشاندہی اور مارکیٹ رجحانات کی شناخت کرنے دیتے ہیں بلکہ آپ کے تجارت کے تجربے کو بھی بہتر بناتے ہیں۔

تجارت پر عمل درآمد کے موڈز، بشمول مارکیٹ اور فوری عملدرآمد کو سپورٹ کر کے، تجارتی پلیٹ فارم MetaTrader 4 چارٹس، ماہر مشیر، تجارتی سگنلز اور تکنیکی اشارے بھی فراہم کرتا ہے۔ سگنلز تاجروں کو دیگر تاجروں کے تجارتی آرڈرز اور تجارتی حکمت عملیاں نقل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ مالیاتی خبریں اور الرٹس کے ٹولز بھی موجود ہیں تاکہ تاجر تازہ ترین خبروں اور آرٹیکلز سے اپ ڈیٹ رہیں۔

تجارتی لچک

Exness کے ساتھ MetaTrader 4 پر لچک دار تجارت کا تجربہ لیں۔ 6 قسم کے زیر التواء آرڈرز اور 2 عملدر آمد کی اقسام: فوری عمل درآمد اور مارکیٹ نفاذ کے ساتھ CFDs کی تجارت کریں۔ اپنی تجارتی حکمت عملیاں بنانے اور نافذ کرنے کی اہلیت سے لطف اندوز ہوں، پیچیدگی سے قطع نظر اور اپنی پسند کے مالیاتی انسٹرومنٹ کی تجارت کریں۔

تجزیاتی ٹولز

30 بلٹ ان تکنیکی اشارے اور 23 تجزیاتی آبجیکٹس کے ساتھ، ٹرمینل تجزیاتی ٹولز سے لیس ہے، بشمول تکنیکی تجزیہ، تاکہ آپ مارکیٹ کی حرکات اور قیمت میں تبدیلیوں پر موثر کاروائی کر سکیں اور داخلے اور اخراج کے پوائنٹس کی نشاندہی کر سکیں۔ دیگر ٹولز میں trailing stop اور ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارم پر تجارتی سگنلز بھی شامل ہیں۔

خودکار تجارت

MetaTrader 4 ڈیسک ٹاپ ٹرمینلز پر مالیاتی مارکیٹس میں خودکار تجارت ممکن ہے۔ تجارت کرنے والی روبوٹس، ماہر مشیر (EAs) کے ذریعے، آپ مالیاتی مارکیٹس پر تجارت اور تجزیاتی آپریشنز کو مکمل طور پر خودکار بنا سکتے ہیں۔ آپ MetaQuotes Language 4 (MQL4) کے ذریعے اپنا ذاتی ماہر مشیر اور اسکرپٹس بنا سکتے ہیں یا آسانی سے نیا ماہر مشیر درآمد کر سکتے ہیں۔

سیکیورٹی

مالیاتی اور ڈیٹا سیکیورٹی ہمارے لیے بیحد اہم ہے۔ لہذا، ہم سرور اور MT4 پلیٹ فارم کے درمیان تمام مواصلات کو 128 بٹ کیز کے ذریعے مرموز کر کے اپنے کلائنٹ کے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔

MT4 MultiTerminal

متعدد اکاؤنٹس کا نظم کرتے وقت بے مثال سہولت سے لطف اندوز ہوں؛ آپ ایک ایسے پلیٹ فارم پر 128 MetaTrader 4 ٹریڈنگ اکاؤنٹس اور 10 ڈیمو اکاؤنٹس تک کا نظم کر سکتے ہیں جسے اکاؤنٹ مینیجرز کیلئے بنایا گیا ہے، یہ صرف Windows کیلئے دستیاب ہے۔

MT4 MultiTerminal ڈاؤن لوڈ کریں

آپ MT4 پر کس چیز کی تجارت کر سکتے ہیں

Exness پر، آپ 200 سے زائد انسٹرومنٹس پر CFDs کی تجارت کا لطف لے سکتے ہیں، جس میں فاریکس کرنسی کی جوڑے، میٹلز، کرپٹوکرنسیاں، اسٹاکس، انڈیکس اور توانائیاں شامل ہیں۔

فاریکس

Exness میں MT4 پر CFD کی تجارت کیلئے 100 سے زائد کرنسی کے جوڑے دستیاب ہیں۔ ہم اہم کرنسی کے جوڑے، بشمول EURDUSD، GBPUSD اور USDJPY چھوٹے کرنسی کے جوڑے آفر کرتے ہیں۔ آپ کے پاس CFDs کی تجارت کیلئے غیر ملکی جوڑوں کی ایک لمبی فہرست بھی دستیاب ہے۔

مزید جانیں

دھاتیں

Exness کے ساتھ MT4 پر، آپ دھاتوں پر کرنسی کے جوڑوں کی شکل میں CFDs کی تجارت کر سکتے ہیں، جن میں سونے کیلئے XAUUSD، XAUEUR، XAUGBP، XAUAUD اور چاندی کیلئے XAGUSD، XAGEUR، XAGGBP اور XAGAUD شامل ہیں۔ آپ کرنسی کے جوڑوں میں پلاٹینیم (XPT) اور پیلاڈیم (XPD) پر بھی تجارت کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

توانائیاں

Exness کے ساتھ MT4 پر اپنے پورٹ فولیو کو ہیج کریں اور برینٹ خام تیل (UKOIL)، خام تیل (USOIL) اور قدرتی گیس (XNGUSD) جیسی مقبول توانائیوں پر مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ CFDs ٹریڈ کریں۔

مزید جانیں

اسٹاکس

Exness کے ساتھ MT4 پر ٹریڈ کرتے وقت اسٹاک CFDs کے ایک بڑے انتخاب تک رسائی حاصل کریں۔ مختلف انڈسٹریوں کے CFD اسٹاکس ٹریڈ کریں جیسے کہ ٹیکنالوجی (APPL، META)، کنزیومر ڈسکریشنری (TSLA)، کے کنزیومر اسٹیپلز (KO) اور دیگر۔

مزید جانیں

انڈیکسز

Exness کے ساتھ MT4 پر امریکہ، برطانیہ، جرمنی، جاپان اور چین سے اہم اسٹاک انڈیکسز پر CFDs ٹریڈ کریں اور اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں۔ Dow Jones‏، NASDAQ‏، FTSE 100 اور NIKKEI 225 جیسے مقبول عالمی انڈیکسز تک رسائی حاصل کریں۔

مزید جانیں

کرپٹو کرنسیاں

آپ MetaTrader 4 پر کرنسی کے جوڑوں میں سب سے مقبول کرپٹو کرنسیوں میں تجارت کر سکتے ہیں۔ ان میں بٹ کوائن، ایتھیریم، لاٹ کوائن CFDs شامل ہیں، جس میں بٹ کوائن BTCUSD، BTCKRW، BTCJPY وغیرہ میں دستیاب ہے۔

مزید جانیں

Exness ہی کیوں

ہم منصفانہ ٹریڈنگ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور سبھی کیلئے مارکیٹ سے بہتر حالات آفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

فوری رقم نکلوانا

اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹

انتہائی تیز عمل درآمد

انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔

اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت

ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔

MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں

مقبول ترین پلیٹ فارم کے ساتھ گھاٹے کے بغیر ٹریڈ کریں۔