صفر کمیشن کے ساتھ اسٹاکس ٹریڈ کریں

بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ کے سب سے بڑے ناموں کے اسٹاکس ٹرانزیکشن کی کم لاگتوں کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

اکاؤنٹ کھولیں اور اسٹاکس ٹریڈ کرنا شروع کریں

اپنے پورٹ فولیو کو متنوع کریں

مختلف عالمی اسٹاک مارکیٹس کے مقبول ناموں جیسے Alphabet، Boeing، McDonald's، Nike وغیرہ کے ساتھ۔

کم اور مستحکم اسپریڈز

ہمارے تنگ اسپریڈ سے فائدہ اٹھائیں اور اسٹاک مارکیٹ میں تجارت کریں۔³

مقبول ٹریڈنگ پلیٹ فارمز جیسے MetaTrader 4 اور 5

نیز ہماری پروپرائٹری Exness Web Terminal اور Exness Trade ایپ پر انتہائی تیز عمل درآمد سے لطف اندوز ہوں۔

اسٹاک مارکیٹ انسٹرومنٹس

مارکیٹ نفاذ

علامت

اوسط سپریڈ³

پیپس

کمیشن

فی لاٹ / ایک طرف

مارجن

لمبا سویپ

پیپس

مختصر سویپ

پیپس

اسٹاپ لیول*

پیپس

اسٹاک مارکیٹ کے حالات

اسٹاک مارکیٹ اسٹاکس اور سیکیورٹیز کے لیے ایک عالمی ایکسچینج ہے۔ ٹریڈنگ اسٹاکس آپ کو کسی کمپنی کے شیئر کی قیمت کی حرکات سے فائدہ اٹھانے کی سہولت دیتے ہیں، خواہ ان میں اضافہ ہو رہا ہو یا کمی۔

تجارت کے اوقات

تمام اسٹاکس کی تجارت پیر سے جمعہ تک، 13:40 بجے سے 19:45 بجے کے بیج کی جا سکتی ہے۔ پری مارکیٹ تجارت 10:00 بجے سے 19:45 بجے تک درج ذیل اسٹاکس میں دستیاب ہے:

INTC, BAC, TSLA, WFC, BABA, NFLX, C, AMD, PFE, META, JNJ, PYPL, ORCL, NVDA, MSFT, AMZN, AAPL, BA, BEKE, BIDU, BILI, FTNT, JD, LI, NIO, NTES, PDD, TAL, TSM, XPEV, BB, FUTU.

براہ کرم نوٹ کریں، آپ پری مارکیٹ کے ان اوقات میں صرف کھلے آرڈرز بند کر سکتے ہیں۔ پری مارکیٹ کے دوران نئے آرڈرز کھولنا ممکن نہیں ہے۔

تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+0) میں ہیں۔


سپریڈز³

سپریڈز ہمیشہ فلوٹنگ ہوتی ہیں، لہذا مذکورہ بالا جدول میں درج سپریڈز گزشتہ کل کا اوسط ہیں۔ لائیو سپریڈز کیلئے، براہ کرم تجارتی پلیٹ فارم سے رجوع کریں۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ جب مارکیٹ کو کم لیکویڈیٹی کا سامنا ہوتا ہے، کا وقت تو سپریڈز وسیع ہو سکتے ہیں۔ یہ لیکویڈیٹی لیولز کے بحال ہونے تک باقی رہ سکتے ہیں۔


سویپس

سویپ ویک اینڈ کے علاوہ، ہر روز 21:00 GMT+0 پر ہوتا ہے، یہاں تک کہ پوزیشن بند ہو جائے۔ آپ کی سویپ کی لاگتوں کا اندازہ لگانے میں مدد کیلئے، آپ ہمارا کارآمد Exness کیلکولیٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ براہ کرم یہ ذہن میں رکھیں کہ اسٹاکس کی ٹریڈنگ کرتے وقت ویک اینڈ پر آنے والے مالی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے جمعہ کے دن تین گنا سواپس چارج کیے جاتے ہیں۔


اسٹاپ لیول

براہ کرم نوٹ کریں کہ مذکورہ بالا ٹیبل میں اسٹاپ لیول کی اقدار تبدیل ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے کہ مخصوص زیادہ فریکوئنسی والی تجارتی حکمت عملیاں یا ماہر مشیران استعمال کرنے والے ٹریڈرز کیلئے دستیاب نہ ہوں۔

Exness کے ساتھ اسٹاکس کی ٹریڈ کیوں کی جائے

بڑی ٹیک سے بڑی فارما وغیرہ تک، آپ کی حکمت عملی کو تقویت دینے کے لیے ڈیزائن کردہ حالات کے ساتھ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بڑے کیپ والی کمپنیز کے اسٹاکس ٹریڈ کریں۔

تیز عملدرآمد

کبھی کوئی پیپ ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ MT پلیٹ فارمز اور پروپرائٹری Exness ٹرمینلز دونوں پر ملی سیکنڈز میں اپنے آرڈرز پر عمل درآمد حاصل کریں۔

کم اور مستحکم سپریڈز

اوپر اور نیچے جاتی دونوں اسٹاکس مارکیٹ کو کم سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں جو زیادہ اثر والی اسٹاک مارکیٹ خبروں کے دوران بھی مستحکم رہتے ہیں۔³

اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ

ایک منفرد تحفظ کی خصوصیت کے ساتھ اتار چڑھاؤ والی مارکیٹس میں ٹریڈ کریں جو آپ کی پوزیشنز کو مضبوط بناتی ہے اور اسٹاپ آؤٹس مؤخر کرنے یا ان سے بچانے میں مدد کرتی ہے۔

اسٹاکس کی ٹریڈنگ سے متعلق نئے نقطہ نظر حاصل کریں

خود کو جدید معلومات سے لیس کریں، اپنی تجارتی حکمت عملیوں میں انقلابی تبدیلیاں لائیں اور ہنرمندی کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ نیویگیٹ کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

اسٹاک مارکیٹ کے کھلنے کے اوقات اس لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں کہ آپ کس مارکیٹ میں ٹریڈ کر رہے ہیں۔ آپ پیر تا جمعہ، موسم گرما میں 13:40:00 تا 19:45:00 اور موسم سرما میں 20:45:00 تا 14:40:00 (GMT+0) کے اوقات کے دوران Exness پر اسٹاکس ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ کچھ اسٹاکس کے لیے پری مارکیٹ اسٹاک ٹریڈنگ بھی دستیاب ہے۔ آپ اس صفحے کے تجارتی اوقات سیکشن میں مکمل فہرست دیکھ سکتے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں موونگ ایوریج ایک تکنیکی اشارہ ہے جسے مخصوص دورانیہ وقت میں قیمت کی کارروائی کو ہموار بنانے اور ممکنہ رجحانات کی شناخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اشارے آپ کو رفتار میں تبدیلیوں کی شناخت کرنے یا اس کو ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتے ہیں کہ اسٹاکس کب خریداری یا فروخت کے موقع میں داخل ہو رہے ہیں۔ سب سے عمومی قسم کی موونگ ایوریجز ہیں سمپل موونگ ایوریجز، ایکسپونینشیل موونگ ایوریجز اور ویٹڈ موونگ ایوریجز۔ آپ ان اشاروں کو عالمی اسٹاک مارکیٹس مانیٹر کرنے اپنی جدید اسٹاک ٹریڈنگ کی حکمت عملی بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

انٹرا ڈے ٹریڈنگ ایک بہت مقبول ٹریڈنگ کی حکمت عملی ہے۔ جیسا کے نام سے پتا چل رہا ہے، اس میں ایک ہی دن کے اندر اسٹاکس خریدنا اور فروخت کرنا شامل ہے۔ انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے لیے عالمی اسٹاک مارکیٹ خبروں سے اپ ٹو ڈیٹ رہنا اہم ہے جن سے ٹریڈنگ اسٹاکس کی قیمتیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ آپ کے لیے طلب اور رسد، مارکیٹ کی رائے، معاشی خبروں، عالمی ایونٹس، اسٹاک مارکیٹ کے بند ہونے/کھلنے کا وقت، کمپنی کے اعلانات، اسی مارکیٹ سیکٹر میں دیگر اسٹاکس کی کارکردگیوں… اور اس طرح کی مزید کئی چیزوں سے باخبر رہنا ضروری ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں انٹراڈے ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کا اس متعلق آگاہ رہنا اور یہ سمجھنا اہم ہے کہ وقت کے ساتھ اسٹاک کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کیوں ہوتا ہے۔

سب سے مقبول اسٹاکس عموماً وہ ہوتے ہیں جن لیکویڈیٹی، اتار چڑھاؤ اور تجارتی حجم زیادہ ہوتا ہے۔

اسٹاک ٹریڈنگ میں، لیکویڈیٹی کا مطلب دراصل وہ آسانی ہے جس کے ساتھ کسی اسٹاک کو کم سے کم قیمت کی حرکت کے ساتھ خریدا یا فروخت کیا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف، اتار چڑھاؤ، اس کی پیمائش کرتا ہے کہ وقت کے ساتھ اسٹاک کتنا اوپر نیچے ہوتا ہے۔ اور آخر میں، تجارتی حجم آپ کو مخصوص اسٹاک میں عمومی دلچسپی کا اندازہ لگانے میں مدد کرتا ہے۔

ان اوصاف کے ساتھ اسٹاک ٹریڈ کرنا ان سے متعلق ہو سکتا ہے جو اپنی انڈسٹری میں بڑے، مقبول نام والی کمپنیاں ہوں۔ Apple، Amazon اور Microsoft جیسی کمپنیوں کا نام ذہن میں آتا ہے، لیکن آپ کو تازہ ترین اسٹاک ٹریڈنگ کے مواقع شناخت کرنے اور ان کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے کے لیے سرفہرست اسٹاک کے تحقیقی پلیٹ فارمز پر نظر رکھنی ہوتی ہے۔

اسٹاکس کی تجارت کریں

ٹیکنالوجی اور صنعت کے سب سے بڑے ناموں میں تجارت کریں