مفت VPS ہوسٹنگ
ہمارے ورچوئل پرائیویٹ سرور کے ساتھ گارنٹی شدہ تیز او ر محفوظ ٹریڈنگ حاصل کریں۔
VPS کیا ہے؟
VPS ورچوئل پرائیویٹ سرور کا مخفف ہے۔ یہ سرورز اسٹریٹجکلیExness MT سرورز کے قریب رکھے جاتے ہیں تاکہ دنیا بھر میں کہیں سے بھی ٹریڈ کرنے پر آپ کو تیز اور محفوظ ٹریڈنگ کا ماحول فراہم کیا جا سکے۔ VPS سرورز آپ کو ذاتی ڈیسک ٹاپ یا انٹرنیٹ کنکیٹوٹی کی پابندیوں سے متاثر ہوئے بغیر خودکار ٹریڈنگ حکمت عملیاں چلانے کی سہولت دیتے ہیں۔

رفتار
VPS سرورز Exness ٹریڈنگ سرورز سے قریب موجود ہوتے ہیں جس سے تیز اور قابل اعتماد عمل درآمد یقینی ہو جاتا ہے۔
استحکام
اپنا ماہر مشیر VPS پر چلانا ماہر مشیر (EA) کا عملدرآمد آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کے معیار سے قطع نظر ہموار طور پر چلنا یقینی بناتا ہے۔
24 گھنٹے تجارت
آپ کا اپنا کمپیوٹر آف ہونے پر بھی ماہر مشیران (EAs) کے ذریعے مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔
حرکت پذیری اور انتقال پذیری
دنیا میں کسی بھی جگہ سے بغیر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کریں اور مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔ VPS کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر دستیاب ہے۔
VPS کے ہارڈ ویئر کی تفصیلات
آپریٹنگ سسٹم
Windows سرور 2019 64 بٹ
CPU
1 بنیادی CPU
RAM
2 GB
ڈسک میں جگہ
50 GB
پاس ورڈ
طاقتور اور منفرد پاس ورڈ
VPS ہوسٹنگ حاصل کرنے کا طریقہ
درخواست دینے کے لیے، براہ کرم ایک درخواست support@exness.com پر بھیجیں یا لائیو چیٹ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کا کُل ڈیپازٹ کم از کم $500 (یا کسی اور کرنسی میں اس کے برابر) ہونا چاہیے، درخواست کی مدت کے دوران آپ کا فری مارجن $100 سے اوپر رہنا چاہیے اور آخری 14 دن میں آپ کے اکاؤنٹ میں تجارتی سرگرمی ہونی چاہیے۔

شروع کرنے کیلئے تیار ہیں؟
آج ہی Exness میں شامل ہو کر بغیر کسی ماہانہ فیس کے مفت VPS پائیں
